ابنا: روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس نے لیبیا کی قومی انقلابی کونسل کو تسلیم کر لیاہے۔
اطلاعات کے مطابق روس نے قومی عبوری کونسل کو لیبیا کی حکمران اتھارٹی کے طور پر تسلیم کر لیا۔ بیان میں کہا گیا کہ روس نے لیبیا کے ساتھ 4 ستمبر 1955ء میں اپنے سفارتی تعلقات قائم کئے تھے اور آج روس نے لیبیا کی انقلابی کونسل کو تسلیم کرلیا ہے۔
..............
/169