28 اگست 2011 - 19:30

روس نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل" بلاوا" کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

ابنا: شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل" بلاوا"  کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل بحیرہ ابیض میں موجود اسٹریٹجک ایٹمی آبدوز سے داغا گیا۔ ترجمان نے کہا کہ میزائل نے تمام ضروری سیکیورٹی اقدامات کو مدنظر رکھتے ہوئے آٹھ ہزار کلو میٹر دور بحر الکاہل میں مقررہ ہدف کو نشانہ بنایا۔ ایس ایس این ایکس 30 بلاواکا یہ 16واں کامیاب تجربہ تھا۔.............

/169