22 اگست 2011 - 19:30

پاکستان کے قبائلی علاقے پر امریکہ کے ایک اور ڈرون حملے میں پانچ افراد مارے گئے ہیں۔

ابنا: یہ حملہ شمالی وزیرستان کے علاقے خون خیل میں کیا گیا۔ رواں سال کے دوران ڈرون حملوں میں اب تک ساڑھے تین سو سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں۔ جن میں زیادہ تر عام بےگناہ افراد ہیں۔
 
............

/169