ابنا: ریڈیوتہران کی پشتو سروس کی رپورٹ کےمطابق طالبان کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےدعوی کیاہےکہ امریکی فوجیوں کاایک ٹینک آج صبح صوبہ لوگرکےقریب تباہ کردیاگیاجس کےنتیجےمیں تین فوجی ہلاک ہوگئےجبکہ ایک امریکی فوجی صوبہ لوگرکےعلاقےمیں طالبان کےحملوں کانشانہ بن کرہلاک ہوا۔............
/169