19 اگست 2011 - 19:30

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں شامی حکومت کے مخالفین نے اسرائیلی وفد سے ملاقات کی ہے۔

ابنا: شامی اخـار الثورہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل شام میں دہشت گردوں کی بھر پور حمایت کررہے ہیں ادھر اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں شامی حکومت کے مخالفین نے اسرائیلی وفد سے ملاقات کی ہے۔ اخبار کے مطابق اسرائیلی وفد نے میڈرڈ میں شامی حکومت کے مخالفین کے مظاہروں کی حمایت کی ہے شامی اخبار کے مطابق اس سے واضح ہوجاتا ہے کہ اسرائیل کی سرپرستی میں مغربی ممالک شام کے خلاف سازش کررہے ہیں، ذرائع کے مطبابق  امریکہ اور اسرائیل شامی حکومت کو کمزور کرنے کے لئے دہشت گردوں کی حمایت کررہے ہیں۔
............

/169