ابنا: اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے شمال میں فضائی حملے کیے،اسرائیلی طیاروں کی بمباری میں ایک فلسطینی کمانڈرشہید ہو گیا،فلسطینی وزارت صحت کے حکام کے مطابق اسرائیلی فوج کے حملے میں غزہ شہر میں دو افراد شہید ہوئے جبکہ بریج رفیوجی کیمپ پر میزائل حملے میں چارفلسطینی شہید ہو گئےہیں ۔
............
/169