18 اگست 2011 - 19:30

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دو بم دھماکوں 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دو بم دھماکوں 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دھماکوں کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی ہے۔اطلاعات کے مطابق دھماکے کابل میں برطانوی امدادی ادارے اور اقوام متحدہ کے دفاتر کے قریب ہوئے جن میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 3افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق علاقے میں گولیاں چلنے کی آوازیں بھی آرہی ہیں، دھماکوں میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔
 
.............

/169