ابنا: پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں سرگرم طالبان دہشت گرد تنظیم کے ایک اہم کمانڈر فضل محسود کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق فضل محسود بیت اللہ محسود کا قریبی ساتھی ہے، اسے کیماڑی کے علاقے سے گرفتار کیا گیا، گرفتارملزم نے اعتراف کیا کہ بیت اللہ محسود کراچی میں میرے پاس ٹھہرتا تھا۔
.............
/169