14 اگست 2011 - 19:30

ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سمیت مختلف ریاستوں میں یوم آزادی منایا جارہا ہے اس موقع پر سکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کئے جارہے ہیں۔

ابنا: ہندوستانی ذرائ‏ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سمیت مختلف ریاستوں میں یوم آزادی منایا جارہا ہے اس موقع پر سکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کئے جارہے ہیں۔ ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جاموں کشمیر میں علیدحدگی پسند جماعت حریت کانفرنس نے یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے جبکہ حکومتی اہلکاروں نے جشن آزادی کی رنگا رنگ تقریبات میں شرکت کی ہے۔
.............

/169