ابنا: ریاض المالکی نے کہا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس خود یہ درخواست اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کو پیش کریں گے۔ مالکی نے کہا کہ ستمبر کے مہینے کا انتخاب اس لئے کیا گيا ہے کہ اس مہینے میں لبنان سلامتی کونسل کا صدر بنے گا اور ہم سمجھتے ہیں کہ لبنان کے سلامتی کونسل کے صدر بننے سے ہمارے موقف کو تقویت ملے گي۔............
/169