ابنا: کراچی۔ حضرت علامہ سیدساجدعلی نقوی نے کہاکہ رمضان المبارک میں روحانی برکتوں سے استفادہ کیاجائے،ماہ رمضان کی مناسبت سے اجتماع سے خطاب کے دوران انہوں نے کہاکہ ماہ مقدس میں قرآن کریم کے مطالعے کواپنی عادت بنایاجائے اوراس کواپنی انفرادی اوراجتماعی زندگی پرنافذکیاجائے۔ ............
/169