ابنا: پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی طیاروں نے صوبہ نورستان کے علاقے واما پر اتوار کی رات بمباری کی تھی جس میں آٹھ افغان پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ۔افغان پارلمنٹ میں نورستان کے رکن حافظ عبدالقیم نے بھی اس حملے کی تصدیق کی ہے ۔ نیٹو نے اس خبر پر کسی طرح کا رد عمل ظاہرنہیں کیا ہے۔.............
/169