ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی ایک اعلی اقتصادی اور سیاسی وفد کے ہمراہ ترکمنستان روانہ ہوگئے ہیں۔ صالحی اسسفر میں تہران – عشق آباد کے باہمی تعاون کےگیارہویں مشترکہ کمیشن میں بھی شرکت کریں گے۔ ایرانی وفد کی سرپرستی ایرانی وزير خارجہ کریں کے اس اجلاس میں تیل ، گیس اور دیگر اہم موضوعات پر فریقین تبادلہ خیال کریں گے۔ ................
/169