ابنا: الانتقاد سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج قوم سے خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق سید حسن نصر اللہ بیروت میں شاہد تربیتی سینٹر میں ایک تقریب سے خطاب کریں گے اس تقریب میں شہداء کے فرزندوں کو فارغ التحصیل ہونے کے اسناد تقسیم کئے جائیں گے۔ حزب اللہ کے سربراہ کا خطاب المنار ٹی وی سے براہ راست نشر کیا جائے گا۔............../169
18 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 254542
لبنانی ذرائع کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج قوم سے خطاب کریں گے۔