ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے افغانستان کے صدر حامد کرزائی کو ان کے بھائی احمد ولی کرزائی کے قتل پر تعزيت پیش کی ہے۔ صالحی نے احمد ولی کے قتل کو بزدلانہ کارروائی قراردیتے ہوئے اس پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور افغانستان کے صدر حامد کرزائی اور مرحوم احمد ولی کے پسماندگان کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
14 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 253621
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے افغانستان کے صدر حامد کرزائی کو ان کے بھائی احمد ولی کرزائی کے قتل پر تعزيت پیش کی ہے۔