ابنا: منتشر شدہ تحقیقات کے مطابق مصر کے سابق ڈکٹیٹر صدر نے فوج سے کہا تھا کہ وہ احتجاج کرنے والوں کو کجل دے لیکن فوج نے اس حکم کو نظر انداز کردیا تھا۔ واضح رہے کہ مصر کے سابق ڈگٹیٹر صدر اس وقت شرم الشیخ کے ایک اسپتال میں ہیں اور وہ سرطان کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ مصر کے سابق صدر امریکہ اور اسرائیل کے قریبی دوست تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169