ابنا: مصراتہ کے مغرب میں کھولے گئے کیفے میں کرنل قذافی کے مخالفین اپنا فارغ وقت گزارتے ہیں۔کوئی چائے اور قہوے اور کافی سے شغل کرتا نظر آتا ہے تو کئی بندوق بردار مختلف پیسٹریز، بسکٹس اور اسنیکس سے پیٹ بھرتے نظر آتے ہیں۔ان لوگوں کو گاڑیوں میں پیٹرل بھرنے کی سہولے بھی میسر ہے۔حکومت مخالفین کا کہناہے کہ انہیں انقلابی کیفے کی وجہ سے اب شہر کے کسی کیفے یا ریسٹورنٹ میں جانیکی ضرورت پیش نہیں آتی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169