ابنا: علاءالدین بروجردی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ابوغریب اور گوانتانامو میں ایذائيں دینے کے کاموں میں ملوث چھبیس امریکی عہداروں پر پابندی کے بل کا پارلیمنٹ کے کھلے اجلاس میں جائزہ لیا جائے گا۔ دو ہزار ایک سے لے کر دو ہزار چھ تک امریکہ کے وزیر دفاع ڈونلڈ رمسفیلڈ، انیس سو ترانوے میں ایف بی آئی کے سربراہ تھامس جے پیکارڈ، عراق میں امریکہ کے فوجی گورنر پال بریمر اور جنرل جان مک کین ان چھبیس امریکی عہدیداروں میں شامل ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169