8 جولائی 2011 - 19:30

لبنان کےوزيراعظم نجیب میقاتی نےتاکیدکےساتھ کہاہےکہ نئی حکومت کامقصد قوم کےمفادات اورلبنان کی حاکمیت کاتحفظ ہے

ابنا: بیروت سےموصولہ اطلاعات کےمطابق نجیب میقاتی نےکہا کہ عوام کےمفادات پورےکرنا، اقتداراعلی کاتحفظ، خودمختاری ، سیکورٹی اور امن واستحکام اورارضی سالمیت نئی حکومت کےاصلی پروگراموں میں ہے۔لبنان کےوزیراعظم نےکہاکہ حکومت ماضي کےاختلافات کوحل کرنے اورلبنانی عوام کےمطالبات پورےکرنےکےلئے تمام حامیوں اورمخالفین کےساتھ بات چیت کےلئےتیارہے۔لبنان کےسابق وزيراعظم رفیق حریری قتل کیس کی سماعت کرنےوالی عدالت کی جانب سے خاص طورسےروکاٹیں پیداکئےجانےکےباوجود میقاتی کی کابینہ نےجمعرات کوپارلیمنٹ سےاعتماد کاووٹ حاصل کرلیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169