ابنا: متاثرین کا کہنا تھا کہ لوکوشیڈکالونی میں ریلوے کوارٹرز کی چھت خستہ خالی کے باعث گری۔واقعے میں ایک بچی کے جاں بحق ہونے کے بعد مظاہرہ شروع کیاگیا جس سے ریلوے ٹریفک معطل ہوگیا۔مظاہرین نے ریلوے اسٹیشن پر پتھراوٴ کیااورتوڑ پھوڑ بھی کی گئی۔مظاہرے کے سبب لاہور سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس ،نائٹ کوچ سمیت کوئٹہ ایکسپریس اور جعفرایکسپریس کئی گھنٹے تک روہڑی اسٹیشن پر کھڑی رہی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز