ابنا: انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ ہمارے ماہرین نے ان فوجی مشقوں میں میزائیلوں کی کارکردگی کو نہایت باریک نگاہی سے چیک کیا ہے جس سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی توانائياں ظاہرہوتی ہیں ۔یادرہے سپاہ پاسداران کی فوجی مشقیں پیر کے دن شروع ہوئي تھیں، پہلے مرحلےمیں زیر زمین لانچروں سے فاتح ایک سو دس نامی میزائل داغے گئےتھے۔ فاتح ایک سو دس میزائل زمین سے زمین پرمار کرنےوالا گائیڈڈ میزائل ہے۔ ان مشقوں کے دوسرے روز زلزال ، شہاب ایک، شہاب دو، اور شہاب تین میزائلوں کو داغا گيا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز