26 جون 2011 - 19:30

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرزند حضرت امام موسی کا ظم علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے بغداد میں شدید حفاظتی انتظامات کئےگئےہیں۔

ابنا: العالم کی رپورٹ کے مطابق حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے لاکھوں زائرین شہر کاظمین پہنچتے اور عزاداری کرتےہیں۔ ادھر زائروں کا استقبال کرنے کےلئے کاظمین کے راستے میں سیکڑوں خیمے لگائےگئےہیں جن میں ملت عراق نے زائروں کی پذیرائي کا انتظام کیا ہے۔ یاد رہے عراق میں تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے عاشقان اھل بیت علیھم السلام کو حملوں کا خطرہ رہتا ہے۔عراقی حکومت نے تکفیری دہشتگردوں کو ناکام بنانےکےلئے کڑے حفاظتی انتظامات کئےہیں۔
 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت