ابنا: قدس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ناتوری کارتا تحریک کے رکن صہیونیت مخالف مذہبی رہنما ربی ڈیوڈ وائس نے تہران میں دہشت گردی کے خلاف دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کر کے کہا کہ اسرائیل قتل و غارت گری اور قبضے کو جاری رکھے گا پائیدار امن قائم نہیں ہو سکتا۔ ربی ڈیوڈ وائس نے اسلامی جمہوریہ ایران کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کا واضح نمونہ اور امن کا حامی ملک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی کانفرنسوں کا انعقاد اور ایران میں یہودیوں کا پرامن طور پر زندگي گزارنا اس کی مضبوط دلیل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز