ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج سہ پہر کوایران، پاکستان اور افغانستان کے صدور کی موجودگی میں تینوں ممالک کا سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صدر آصف علی زرداری اور افغانستان کے صدر حامد کرزای آج تہران پہنچ رہے ہیں ۔ پاکستان اور افغانستان کے صدر تہران میں دہشت گردی کے خلاف ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز