ابنا: پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے اخترآباد میں کوئٹہ سے تفتان جانے والی زائرین کی بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق جبکہ نوافراد زخمی ہوگئے ۔ تربت کے علاقے زعمران میں دوگروہوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ڈیرہ اللہ یار سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی جبکہ گندواہ میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا گیا۔نصیر اباد کے علاقے بختیار اباد سے دو مسافر جبکہ گندواہ اور کوئٹہ سے دو خواتین کو اغوا کرلیا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز