ابنا: للزسیکورٹی نامی ایک ہیکرگروپ نے امریکہ کی انٹلیجینس ایجنسی سی آئی اےکی ویب سائٹ کو ہیک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ حالیہ مہینوں میں للز سکیورٹی نے سونی، نائن ٹینڈو، بعض دیگر امریکی سائٹوں اور امریکی سینیٹ کی عوامی سائٹ پر حملے کرکے کافی مشہور ہوئی ہے۔
سی آئی اے کی ویب سائٹ پر حملے سے متعلق خبر آنے کے بعد ایجنسی کے ایک اہلکار نے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹیڈ پریس کو بتایا کہ ادارہ اس بارے میں دیکھ بھال کر رہا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز