ابنا: رصد ایران کا پہلا سیٹلائٹ ہے جو فضا سے زمین کی تصویربرداری کرکے زمین پر روانہ کرےگا رصد تصاویر کے ساتھ دیگر اطلاعات بھی زمینی اسٹیشن کو ارسال کرےگا رصد کا وزن 3۔ 15 کلوگرام ہے جسے زمین سے 260 کلو میٹر بلندی پر چھوڑا گيا ہے یہ سیارہ شب و روز میں 15 بار زمین کے اردگرد چکر لگائے گا۔ ایران اس سال کے آخر تک مزید 3 سیٹلائٹ فضا میں روانہ کرےگا ۔ایرانی سائنسدانوں کی فضائی شعبہ میں قابل فخر پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز