ابنا: جعلی سفری دستاویزکے الزام میں یونان سے بیدخل پاکستانیوں میں سے پہلے تین اور پھر ستائیس پاکستانی ، دو پروازوں سے واپس لائے گئے ، ایئرپورٹ پہنچے پر لاوٴنج کے اندر ہی ایف آئی اے اور امیگریشن حکام نے ان سے تفتیش کی اور پھر انہیں مزید تحقیقات کی غرض سے ساتھ لے گئے ، واپس آنے والوں کے اہل خانہ اور عزیز وہاں موجود تھے وہاں کچھ جذباتی مناظر بھی دیکھنے میں آئے ، ان میں سے کئی نے ایف آئی اے کی جانب سے رشوت مانگنے کے الزامات عائد کئے جبکہ زیر حراست افراد نے ایف آئی اے والوں پر تشدد کے الزامات بھی عائد کئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز