12 جون 2011 - 19:30

ترکی میں عدالت اور توسعہ پارٹی کی کامیابی پر ایرانی وزیر خارجہ صالحی نے ترکی کے وزير خارجہ کو مبارک باد پیش کی ہے۔

ابنا:  ایرانی وزیر خارجہ نے ترکی کی قوم اور حکومت کی ترقی اور پیشرفت کی تمنا کی ہے ترکی کے وزير خارجہ احمد داؤد اوغلو نے بھی ایران اور ترکی کے باہمی روابط کو بہت ہی اہم اور دوستانہ قرار دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت