ابنا: خوالی مینگ نے کہا کہ ایران اور چین کے تعلقات دوستانہ ہیں اور ان تعلقات پر علاقائي اور عالمی حالات کا اثر نہیں پڑے گا۔ انہون نے کہا کہ ایران چین تعلقات کا مستقبل روشن ہے۔ خوالی مینگ نے ایران کے ایٹمی معاملے کو پرامن طریقوں سے حل کرنے پرتاکید کی اور کہا کہ یہ معاملہ صرف مفاہمت آمیز طریقوں سے حل کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز