ابنا: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاورف نے یوکرین کے شہر اوڈیسہ میں اخبار نویسیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں معلوم ہے کہ برطانیہ اور فرانس لیبیا میں جنگی ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جو اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ لیبیا میں فضائی آپریشن بتدریج زمینی آپریشن میں تبدیل ہو رہا ہے۔ روس کے صدر دمتری مدودف نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ لیبیا کے رہنما کرنل قذافی کی حکومت اپنی قانونی جواز کھو چکی ہے اس لیے کرنل قذافی کو فوری مستعفی ہونا چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز