ابنا: برطانوی ٹی وی سے بات چیت میں ایک سرکاری اہلکار نے اپنا نام ظاہر نے کرنے کی شرط پربتایاکہ ڈرون حملے میں ہلاک ہونیوالے دیگرافراد میں محمد ابراہیم،فاروق احمد،امیر حمزہ ، محمد عثمان،محمد نعمان،عمران اورعبدالقدوس شامل ہیں جبکہ ایک شخص کا نام معلوم نہیں ہو سکا۔ایک سرکاری اہلکار نے تصدیق کی کہ امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں ہلاک ہونیوالوں میں حرکت الجہاد الاسلامی کے رہنما الیاس کشمیری بھی شامل تھے،اہلکار کے مطابق الیاس کشمیری کی ہلاکت کی ٹھوس شہادتیں موجود ہیں ، لیکن ہلاک ہونیوالوں کی لاشیں قابل شناخت نہیں رہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز