1 جون 2011 - 19:30

اقوام متحدہ کے ماہرین کے مطابق لیبیا کی حکومت نے جنگي جرائم کا ارتکاب کیا ہےاقوام متحدہ کوجرائم کے ایسےشواہد ملے ہیں جن میں قتل، تشدد اور شہریوں پر بلاامتیاز حملے شامل ہیں۔

ابنا: اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے لیبیا میں حکومتی سکیورٹی فورسز پر الزام لگایا ہے کہ وہ جنگی جرائم کے علاوہ انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہیں۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کا کہنا ہے کہ انہیں ان جرائم کے شواہد ملے ہیں جن میں قتل، تشدد اور شہریوں پر بلاامتیاز حملے شامل ہیں۔اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کرنل قذافی منصوبہ بندی کے تحت عوام کو قتل کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت