31 مئی 2011 - 19:30

پانچ جون کو لبنان میں مقیم ہزاروں فلسطینی پناہ گزیں لبنان سے مقبوضہ فلسطین کی جانب سے مارچ کریں گے۔

ابنا: فلسطینی پناہ گزینوں کو صہیونی ریاست نے زبردستی ترک وطن پرمجبور کیا ہے اور انیس سڑسٹھ کی جنگ کے بعد بھی ترک وطن پرمجبور کئے گئے ہیں۔
الفتح کے ایک عہدیدار کے مطابق پانچ ہزار سے زائد فلسطینی وطن واپسی ریلی میں شرکت کریں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت