ابنا: پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نبیل رجب کو آج رہا کیا گیا۔ ادھر اطلاعات ہیں کہ نہتے عوام پر بحرینی اور سعودی فوجیوں کا تشدد جاری ہے جبکہ بحرین کی وزارت قانون نے بھی عوام کو شدت سے پیش آنے کی دھمکی دی ہے۔ یاد رہے بحرین کے انقلابیوں نے احتجاج میں تیزی لانے کا اعلان کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز