30 مئی 2011 - 19:30

صنعاء..... یمن میں القاعدہ کے زیر قبضہ شہر پریمنی فضائیہ کا حملے اور سرکاری فوج کی حکومت مخالف مظاہرین کی فائرنگ سے 30 افراد ہلاک ہوگئے۔

ابنا: غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق جنوبی شہر زنجیبار میں یمنی فضائیہ نے القاعدہ کے ٹھکانوں اورمختلف عمارتوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 13 افرادمارے گئے۔ زنجبار پرالقاعدہ کے قبضے کے بعد سے عالمی طاقتیں سخت پریشان ہیں کہ یمن ایک ناکام ریاست نہ بن جائے۔سکیورٹی اہلکاروں کے مطابق گزشتہ دودنوں میں شہرکے قریبی علاقے میں جھڑپوں میں نو یمنی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔ادھر تعز میں فوج نے حکومت مخالف مظاہرین پر فائرنگ کی اور انھیں بلڈوزروں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت