ابنا: اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے لبنان اور شام کے حالات پر تبادلہ خیال کیا اس ملاقات میں اسد نے اصلاحات لانے پر سنجیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام اسلامی مقاومت کی ہمیشہ کی طرح حمایت جاری رکھےگا۔ الاخبار کے مطابق شامی صدر نے تاکید کی ہے کہ وہ اسلامی مقاومت کی حمایت سے ہرگز دست بردار نہیں ہونگے۔ واضح رہے کہ بعض امریکہ اور اسرائيل نواز عرب ممالک شام کے صدر پر دباؤ ڈآل رہے ہیں کہ وہ فلسطین اور لبنان میں اسلامی مقاومت کی حمایت ترک کردیں لیکن شام کے صدر نے ان کے دباؤ کو رد کردیا ہے ذرائع کے مطابق سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کی حمایت کرتے ہوئے شام میں عدم استحکام پیدا کرنے کی تلاش وکوشش کررہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز