21 مئی 2011 - 19:30

اردن کے دارالحکومت عمان میں نماز جمعہ کے بعد ایک بار پھر عوام سڑکوںپر نکل آئے جنکا مطالبہ تھا کہ سیاسی اصلاحات اور کرپشن کا خاتمہ کیا جائےہزاروں لوگوں کا اجتماع حکومتی ظلم سے نالاں نظر آتا تھا اور کرپشن کے خاتمے کا مطالبہ کرہا تھا۔

ابنا: اردنیوں کا کہنا تھا کہ سیاسی اصلاحات کا آغاز کرپٹ سیاستدانوں کو اقتدار سے ہٹانے سے ہی ممکن ہے انہوں نے حکومت پر الزام لگایا کہ عوام کو سیاسی آزادیاں دینے میں دیر کررہی ہے اور ایسے میں اس کے سامنے دو راستے ہیں یا اصلاحات یا پھر اقتدار چھوڑدو۔واضح رہے کہ اردن کا بادشاہ خطے میں مصر فرعون مبارک کے بعد اسرائیل کا دوسرا بڑا حامی اور مددگار تصور کیا جاتا ہے۔

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت