ابنا: سعودی عرب کی ایک خاتون منال شریف نے سی این این کے ساتھ گفتگو میں سعودی عرب میں عورتوں پرگاڑی چلانے پر لگي پابندی کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب میں عورتوں کے لئے گاڑی چلانے کے بارے میں ممنوعیت کا کوئی قانون موجود نہیں ہے لیکن اس کے باوجود پولیس نے اسے گاڑی چلاتے ہوئے گرفتار کرلیا ۔منال شریف نے کہا کہ میں عورتوں پر گاڑی چلانے پر لگی پابندی کے خلاف اپنی جد وجہد جاری رکھوں گی اس نے کہا کہ سعودی پولیس نے اس کے حقوق کو پامال کیا ہے اور اسے مسلسل 6 گھنٹے حراست میں رکھا ہے اس نے کہا کہ پولیس نے مجھ سے زبردستی ایک عہدنامہ پر دستخط کروائے ہیں تاکہ میں آئندہ گاڑی نہ چلا سکوں کرسکوں۔
واضح رہے کہ سعودی عرب میں بغیر کسی قانون کے عورتوں پر گاڑی چلانے پر پابندی عائد ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز