ابنا: روسی فوج کے نائب سربراہ نے کہا کہ روس کا ماننا ہے کہ شمالی کوریا کے پاس بھی بین البراعظم بیلسٹک میزائل بنانے کی صلاحیت نہیں ہے۔ اس نے کہا کہ شمالی کوریا کے میزائل کسی دوسرے ملک کے لئے خطرہ نہیں ہیں۔ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے بھی ایران کے ایٹمی پروگرام کو پرامن قراردیا ہے صرف امریکہ اور بعض یورپی ممالک ایران پر دباؤ قائم کرنے کے لئے اس کے پرامن ایٹمی پروگرام کے سازش کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز