ابنا: شیخ نعیم قاسم نے پندرہ مئي کویوم نکبت کے موقع پر فلسطین کے مختلف علاقوں اور سرحدی علاقوں میں فلسطینیوں اور عرب شہریوں کے مظاہروں کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کو جان لینا چاہیے کہ جب تک اس کے خلاف استقامت جاری ہے اسے چین نہیں مل سکتا یادرہے پندرہ مئي کو ارض فلسطین پر صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کو ترسٹھ برس گذرنے کے موقع پر فلسطینی اور عرب شہریوں نے فلسطین کے سرحدی علاقوں ، غرب اردن اور غزہ بڑے مظاہرے کئےتھے جن میں صیہونی حکومت کی مذمت کی گئي تھی ان مظاہروں پرصیہونی حکومت نے بربریت کا مظاہرہ کرتےہوئے حملے کئےتھے جنمیں بائيس افراد شہید اور سیکڑوں زخمی ہوئےتھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز