ابنا: بین الاقوامی عدالت کے پراسیکیوٹر مارینو اوکیمو نے لیبیا کے ڈکٹیٹر صدر کرنل قذافی کے جنگی جرائم پر ٹھوس شواہد کی موجودگي کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیبیا کے صدر کرنل قذافی اور اس کے بیٹوں نے سنگین جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ اس نے کہا کہ قذافی کو گرفتار کرنے کا حکم صادر ہونا چاہیے تاکہ قذافی اور اس کے بیٹے سیف الاسلام اور انٹیلیجنس کے سربراہ عبد اللہ السنوسی کو گرفتار کیا جاسکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
16 مئی 2011 - 19:30
News ID: 242014
بین الاقوامی عدالت کے پراسیکیوٹر نے لیبیا کے ڈکٹیٹر صدر کرنل قذافی کے جنگی جرائم پر ٹھوس شواہد کی موجودگي کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیبیا کے صدر کرنل قذافی اور اس کے بیٹوں نے سنگین جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔