ابنا: حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل علامہ سید حسن نصرا للہ نے اپنے ایک پیغام میں فلسطینیوں سے کہا ہے کہ ” ای شریفو کل آپ نے یوم نکبہ کو ایک تاریخی دن میں بدل دیا اور اسے اس کا حقیقی مقام عطا کیا تم نے دوست اور دشمن پر واضح کردیا کہ اپنے وطن واپس لوٹنے کے حق سے تم ہرگزدستبردار نہیں ہونگے ،اپنی زمین اپنے مقدسات کو کبھی نہیں بھولیں گے۔ہم تمہارے ساتھ ہیں تمہارے پہلو میں کھڑے ہیں تمہار غم ہمارا غم ہے تمہاری خوشی ہماری خوشی ہے میدان مزاحمت میں ہم اکھٹے ہیں تاکہ اپنی زمین اور اپنے مقدسات کو قابضون سے چھوڑا سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز