ابنا: ارنا کی رپورٹ کے مطابق رجب طیب اردوغان نے امریکہ کے بلومبرگ ایچ ٹی چینل سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ حماس ایک قانونی پارٹی ہے اور وہ اپنی مقبوضہ سرزمینوں کی آزادی کے لئے جدو جہد کررہی ہے۔ اردوغان نے تحریک حماس اور الفتح کے مابین قومی مصالحت کے معاہدے پرخوشی کا اظہار کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/110