10 مئی 2011 - 19:30

بفرمان شہید قاید علامہ سید عارف حسین الحسینی، مرکزی امریکہ مردہ باد ریلی، اتوار پندرہ ١۵ مئی تین ۳ بجے سہ پہر

سولہ  ١٦ مئی یوم مردہ باد امریکہبفرمان شہید قاید علامہ سید عارف حسین الحسینیمرکزی امریکہ مردہ باد ریلیاتوارپندرہ ١۵  مئیتین ۳ بجے سہ پہرنمائش چورنگی تا کراچی پریس کلبشہر بھر سے بسیں چلائی جائیں گی۔ریلی میں شریک ہو کر مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کریں اور شیطان بزرگ یزید وقت امریکہ اور اس کی ناجایز اولاد اسرائیل سے بھرپور نفرت کا اظہار کریں۔امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنایزیشن پاکستان کراچی ڈویژن

ڈاکٹر کا نعرہ یاد ہے

امریکہ مردہ باد ہے

 

 

بانی آئی ایس او پاکستان شہید ڈاکٹر سید محمد علی نقوی کا  شیطان بزرگ یزید وقت امریکہ کے خلاف  تقریر کرتے ہویے ایک انداز