9 مئی 2011 - 19:30

عراق کے جوان عالم دین اورصدر تحریک کے سربراہ مقتدی صدر نے دوحہ میں قطر کے امیر سے ملاقات میں دو طرفہ روابط پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

ابنا: اس ملاقات میں علاقائی صورتحال اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گيا یہ ملاقات کل دوحہ میں انجام پذیر ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169