7 مئی 2011 - 19:30

یمن کے ڈکٹیٹر صدر عبد اللہ صالح نے کہا ہے کہ وہ اقتدار سے الگ نہیں ہونگےمیرے مخالف رجعت پسند اور دہشت گرد وہابی ہیں جو القاعدہ کی سرپرستی کررہے ہیں۔

ابنا:  دہشت گرد وہابیوں کا آخری دم تک ڈٹ کر مقابلہ کروں گا عبد اللہ نے کہا کہ میرے مخالف القاعدہ دہشت گرد تنظیم ہے جس کی سرپرتی وہابی کررہے ہیں اور میں ہر گز انتہا پسند وہابیوں کے سامنے سرخم نہیں کروں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ /169