ابنا: امریکہ میں ایک ہندوستانی ڈاکٹر کے مارے جانے کے بعد ہندوستانی پارلمنٹ نے امریکی وزیرخارجہ سے اس سلسلے میں وضاحت طلب کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ارجن ریڈی نام کا ایک ہندوستانی ڈاکٹر امریکی ریاست نیو جرسی میں نسل پرست عناصر کے ہاتھوں قتل ہوگيا۔ اب تک اس نسل پرستانہ حملے کے مجرمین کو گرفتار نہیں کیا گيا ہے اور نہ ہی امریکی حکام نے ہندوستانی حکومت کو کوئي جواب دیاہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔169
30 اپریل 2011 - 19:30
News ID: 239412
ہندوستانی پارلمنٹ نے امریکہ میں ایک ہندوستانی ڈاکٹر کے قتل کے بارے میں امریکی حکومت سے وضاحت طلب کی ہے۔