ابنا: بیان کا متن درجہ ذیل ہے
بسم الله الرحمن الرحیم
بعد از صلوات و سلام بر محمد و آل محمد صلی الله علیه و آله و سلم
بحرین میں اس وقت جس طرح اس وقت مقدسات جیسے مساجد ،قرآن مجید اور امام بارگاہوں کی توہین ایک انتہائی خطرناک عمل ہے یہ مقدسات کی توہین اور مذہبی آزادی کو سبوتاژ کرنا ہے اور اس بات پر خاموش نہیں رہا جاسکتا ۔یہ عمل اس ملک کی تاریخ کا سیاہ دبہ شمار ہوگا ،اس لئے ہم اس توہین کی پر زور مذمت کرتے ہوئے اس فورا روکنے کا مطالبہ کرتے ہیں دنیا سے ہماری اپیل ہے کہ اس کی پر زور مذمت کریں حسبنااللہ و نعم الوکیل 20/4/2011السید عبداللہ الغریفی ،السید جواد الوادعی ،الشیخ عبدالحسین الستری ،الشیخ عیسیٰ احمدقاسم ،الشیخ محمد صالح الربیعی
یہ بیان آگے بھی شائع کریں