7 اپریل 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل احمد وحیدی نے کہا ہےکہ مستقبل قریب میں کروز میزائیلوں کی تیاری کا افتتاح کردیا جائے گا۔

ابنا: فارس خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بریگیڈیر جنرل احمد وحیدی نے آج مغربی ایران میں واقع صوبۂ کرمانشاہ کے شہر پاوہ میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوۓ مزید کہا کہ میزائیل ، سمندری ، خلائي ، الیکٹرو آپٹک اور دوسرے شعبوں سے متعلق ایرانی وزارت دفاع کا تیار کردہ اسلحہ اور فوجی سازو سامان رواں ہجری شمسی سال کے دوران ایران کی مسلح افواج کی تحویل میں دے دیا جاۓ گا۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110